اسلام آباد: ملک میں ڈینگی سےمتاثرہ مریضوں کی تعدادمیں خطرناک حدتک اضافہ ہوا اور تعداد 13 ہزار تک پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھرمیں ڈینگی سےمتاثرہ مریضوں کی تعداد10سے13ہزار تک پہنچ گئی، جبکہ حال ہی میں متاثرہ ہونے والے 18 افراد دورانِ علاج جاں بحق ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق ملک بھرسے24گھنٹوں کےدوران ڈینگی کے497کیسزرپورٹ ہوئے، خیبرپختونخواہ میں سب سے زیادہ 169 مریض متاثر ہوئے۔

spray
spray

خیبرپختونخواہ میں کےمریضوں کی تعداد1814ہوگئی جبکہ پنجاب میں2410 افرادکو ڈینگی وائرس نےمتاثرکیا، اسی طرح اسلام آباد میں ڈینگی سےمتاثرہ مریضوں کی تعداد1505ہوئی، سندھ میں24گھنٹوں کےدوران67مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق سندھ میں وائرس سے2268افرادمتاثرہوئے، قبائلی علاقہ جات میں ڈینگی سےمتاثرہ مریضوں کی تعداد134ہوگئی، بلوچستان میں  1772شہری ڈینگی وائرس کاشکارہوئے،آزاد کشمیر میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 110 ہوئے۔

دوسری جانب وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پرائیوٹ اسپتال کے مالکان نے ڈینگی کی روک تھام کے لیے حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

-اب ڈینگی وائرس کے تشخیصی ٹیسٹ مفت کیے جائیں گے

محکمہ صحت پنجاب نے ڈینگی کے مریضوں کی سہولت کیلئے صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے تشخیصی ٹیسٹ کی فیس ختم کر دی۔

پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں ڈینگی کا تشخیصی ٹیسٹ مفت کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں ڈینگی سے ہزاروں افراد بیمار ہوچکے ہیں۔ پنجاب میں مزید 348 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں جبکہ راولپنڈی میں 127 اور اسلام آباد میں 198 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

Everywhere Mosquitos

پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار 158 ہوگئی ہے جبکہ سندھ میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار 232 تک جا پہنچی ہے۔

بلوچستان میں رواں سال ڈینگی کے 2 ہزار 618 کیسز رپورٹ کیے گئے اور خیبر پختونخوا میں بھی ڈینگی کے مریضوں کی تعداد دو ہزار سے تجاوز کرگئی ہے

Essential Oils That Repel Dengue Mosquito

1. Dengue Mosquito Repellent Spray

The “ingredients” and materials you will need for this particular insect repellent are:

Protect child from mosquitos
Protect child from mosquitos

With these, you’ll want to pour the witch hazel into the mixing jar, along with your essential oils. Once they are mixed well, you can use your funnel to pour them into the spray bottle, and go to town! Its best to shake the mixture up a little before each use to ensure it doesn’t separate, and you’re good to go.

2. DIY Dengue Mosquito Lotion

This recipe is for a mosquito-repelling lotion, so if you’re someone who has dry skin all year round, this one’s for you! The materials you will need are:

For this one, the directions are incredibly easy. You’ll want to first mix all of your essential oils, and then mix them thoroughly with the virgin coconut oil. Once thoroughly mixed, allow the coconut oil to harden. Once that is done, you’ll simply scoop some out before you go and spread it onto the skin to keep the pests away!

3. Use an Essential Oil Blend in a Nebulizing Diffuser™

This might be the most effective method to keep mosquitoes away. The best part about using a Nebulizing Diffuser™ is you don’t have to apply anything directly to your skin. The materials you will need are:

protect child

The directions are relatively easy. You can mix and match and add different amounts of essential oils until you find a scent that is pleasing to you and your family and very unpleasant to pesky mosquitoes.

If you want to Buy Anti-Mosquitos Essential Oil then Visit Here.

image_pdfimage_print
Summary
ملک بھر میں ڈینگی مچھروں سے بچانے کے لئے ضروری اور آسان ترکیب
Article Name
ملک بھر میں ڈینگی مچھروں سے بچانے کے لئے ضروری اور آسان ترکیب
Description
اسلام آباد: ملک میں ڈینگی سےمتاثرہ مریضوں کی تعدادمیں خطرناک حدتک اضافہ ہوا اور تعداد 13 ہزار تک پہنچ گئی۔
Author
Publisher Name
Therapeutic.com.pk
Publisher Logo

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here